"-زندگی میں ایک گولی ایسی ہونی چاہیے جسے کھانے کے بعد انسان اس شخص , چیز اور یاد کو فوری بھول جائے , جسے وہ بھولنا چاہتا ہے آپ اسے کھا کر سوئیں تو آپ کے پورے وجود اور ذہن کے سسٹم میں سے صرف وہ شخص وہ چیز وہ یاد بلکل نکل چکی ہو جس سے آپ جان چھڑانا چاہتے ہوں جو آپ کے لیے تکلیف کا باعث ہو....!😥😥💔💔💔