info
کاش محبت کسی دربار کا تبرک ہوتی یا کسی مندر کا پرشاد، لوگ عقیدت سے اسے ہاتھوں ہاتھ لیتے..." مگر یہ تو بھلے شاہ کے دربار کی بچھڑی کونج جیسی ہے بےقرار..... و..... بیزار اور اس بےقراری کو قرار دیتے، خدا معلوم کتنے لحد میں اتر گئے اور نہ جانے کتنے اسے توازن میں لاتے اپنا ذہنی توازن کھو بیٹھے."
Duration: 10 sPosted : Sat, 30 Mar 2024 05:29:12Views
1.2KDaily-
Likes
99Daily-
Comments
1Daily-
Shares
2Daily-
ER
8.44%Daily-