info
کسی سے روز بات کرنا اور پھر اچانک یہ سلسلہ رک جانا، اپنے آپ میں ہی ایک بہت بڑی اذیت ہوتی ہے۔ بندا اس سے بات کرنا بھی چاہتا ہے لیکن جب پتا ہوتا ہے کہ اگلے بندے نے آپ کو اس طرح سے رسپانس نہیں دینا جس طرح سے پہلے دیتا تھا تو آپ چاہ کر بھی بات نہیں کر سکتے۔ اچھے رویے جب اچانک انجان رویوں میں تبدیل ہو جاتے ہیں تو اس اذیت سے نہ انسان نکل سکتا ہے اور نہ ہی کھل کر سانس لے پاتا ہے!! #poetrylover #caption #viralvideos #fypシ #viralvideo
Duration: 0 sPosted : Mon, 22 Apr 2024 07:58:54Views
385Daily-
Likes
56Daily-
Comments
8Daily-
Shares
39Daily-
ER
26.75%Daily-
Latest