اگر کوئی انسان اپ کو سب کے سامنے عزت نہیں دیتا اور جب اپ اس سے اکیلے میں بات کرتے ہو تو وہ اپ کو بہت عزت دیتا ہو تو وہ کیسا انسان ہے اور میں اپنی ایک بات بتاؤں کہ میں کسی کو عزت دیتی ہوں تو سب کے سامنے عزت دیتی ہوں اکیلے میں شاید اس سے لڑ پڑو غصہ کروں بدتمیزی کروں لیکن کسی کے سامنے میں اس کو ب عزت ہونے نہیں دیتی 💯 #kashmirwithstand #onthisday #viralvideo #keşfetteyizzz #kashmirigroup