info
لاڑکانہ 12 اپریل شھید وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو صاحب کے 45 ویں یوم شہادت 14 اپریل کو گڑھی خدابخش بھٹو میں چئیرمین پی پی پی پی جناب بلاول بھٹو زردرای صاحب کے ہونے والے تاریخے جلسہ عام میں تاریخی خطاب اور جلسے کے انتظامات کے حوالے سے اہم اجلاس پی پی پی ضلع لاڑکانہ اور پی پی پی سٹی ڈسٹرکٹ لاڑکانہ کا اہم اجلاس محترم جمیل احمد سومرو کی رہشگاھ پر ہوا اجلاس کی صدارت پی پی پی ضلع لاڑکانہ کے صدر خورشید احمد جونیجو نے کی اجلاس کی کاروائی اعجاز احمد لغاری جنرل سیکریٹری ضلع لاڑکانہ نے چلائی جس میں پی پی پی سٹی صدر خیر محمد شیخ ایم پی اے نظیر احمد بگھیو۔ ایم پی اے عادل الطاف انڑ ۔تعلقہ باقرانی کے صدر طارق انور خان سیال ۔تعلقہ لاڑکانہ اسد اللہ بھٹو ۔تعلقہ رتودیرو صدر لالا نظیر پٹھان ۔تعلقہ ڈوکری جنرل سیکریٹری سردار علی ڈنو گاڈھی سٹی رتودیرو جنرل سیکریٹری سید مھدی شاھ سٹی نئو دیرو جنرل سیکریڑی انور برڑو ۔ لیڈیز ونگ صدر ضلع آپا نصیبہ چنہ سمیت پی پی پی ضلع اور پی پی پی سٹی کے عہدیداران نے شرکت کی اجلاس میں 14 اپریل کو ہونے والے جلسے میں بھرپور شرکت کرنے کے حوالے سے تیاریوں کو آخری شکل دی گئی اور بھرپورعوامی شرکت ہوگی جاری کردہ عمران حسن جتوئی انفارمیشن سیکریٹری پی پی پی ضلع لاڑکانہ#chairman_bilawal_bhutto_zardari #adi_faryal_talpur_sahiba #jameel_soomro_ppp #imran_hassan_jatoi #information_secretary #ppp_distt_larkana #foryoupag ##PPP_song
Duration: 22 sPosted : Fri, 12 Apr 2024 17:59:07Views
2.0KDaily-
Likes
248Daily-
Comments
2Daily-
Shares
4Daily-
ER
12.83%Daily-
Latest