info
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن زندگی کی ڈور بہت نازک ہوتی ہے ، کسے پتہ کب کہاں یہ ڈور ختم ہو جائے، یہ بابا ہمارے گاؤں کے تھے جو کہ اب ہم سے جدا ہو گئے، ان سے میرا بہت اچھا تعلق تھا، میں اکثر ان کی ویڈیوز بناتا تھا، کبھی كبهار جب میں ان کی دکان کے سامنے سے گزرتا تھا تو یہ اپنی کرسی پے بیٹھ کر میری طرف دیکھ کر مسکراتے تھے کے یہ کاکا روز میری ویڈیوز بناتا ہے، ان کی مسکراہٹ بہت پر سکون ہوتی تھی،ساری زندگی انکی محنت میں گزری میں نے ہمیشہ انہیں کام کرتے ہی دیکھا ، لیکن پھر بھی ان کی ہنسی پر سکون اور اطمینان بخش ہوتی تھی ، آپ سب سے گزارش ہے کہ آپ ان کے لئے مغفرت کی دعا کریں، اللہ ان کے درجات بلند کریں آمین!#sargodha #villagelife #foryou #fasishahphotography
Duration: 20 sPosted : Sun, 07 Apr 2024 15:30:09Views
1.6KDaily-
Likes
130Daily-
Comments
11Daily-
Shares
9Daily-
ER
9.62%Daily-
Latest