info
لیلہ القدر کی خاص دُعا💗 اَللّٰھُمَّ اِنَّکَ عَفُوّ تُحِبُّ العَفوَفَاعفُ عَنِّی اے اللہ بے شک تُو مُعاف کرنے والا ہےمُعاف کرنے کو پسند کرتا ہے پس ہمیں مُعاف فرما دے آمین اس دعا کو چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے پڑھیں اور دوسروں سے بھی شٸیر کریں یا رب ہم سے راضی ھو جا آمین ❤️❤️
Duration: 15 sPosted : Sat, 06 Apr 2024 20:53:19Views
2.4KDaily-
Likes
250Daily-
Comments
3Daily-
Shares
107Daily-
ER
14.71%Daily-