اہلیان عنایت کلے ومضافات کے مشران نوجوانان سیاسی ورکرز کا ہمارے رہائشگاہ پر تفصیلی مشاورت کیلے میٹنگ منعقد کی گئ اجلاس کے بعد تمام اہلیان عنایت کلے نے متفقہ طور انے والے الیکشن میں حلقہ پی کے 22 پر ازاد امیدوار محمد عمران ماہر کا ہر قسم سپورٹ کرنے کا اعلان کیا کہ اس بار ہم اپنے پارٹی اپنے تنظم سے بالاتر ہوکر گھڑیال کے نشان پر مہر لگائنگے انشاءاللہ ، ، محمد عمران ماہر انتخابی نشان گھڑیال#faryou #viral #Bajaur #tiktok