ایں وی تاں تھی سگدے . کوئی پکھی کہیں مَچھی تیں مجبور تھی ونجے پکھی کوں مچھی نال محبت تھی ونجے پر مصیبت اے جو ڈوہیں رہسن کیتھاں؟ کجھ ایویں ہی انہاں لوکاں نال تھیندے جنہاں کوں اینجھی شئے دی چاہت تھی ویندی اے جیڑی انہاں واسطے بنڑی ہی نئیں ہوندی ، ول چھیکڑ اچ ہک کوں اُڈ ونجڑاں ہوندے تیں ڈوجھا ڈکھیں دے سمندر اچ غرق تھی ویندے یوں بھی ہو سکتا ہے … کسی پرندے کو مچھلی سے محبت ہوجائے مگر مصیبت تو یہ ہے جا کر رہیں تو کہاں رہیں؟ کچھ ایسا ہی ان لوگوں کے ساتھ ہوتا ہے کو ایسی چیزوں کی چاہت کر بیٹھتے ہیں، جو اُن کے لیے بنی ہی نہیں ہوتیں،پھر آخر میں ایک کو اُڑ جانا ہوتا ہے۔ اور دوسرے کوغموں کے سمندر میں غرق ہونا پڑتا ہے #madari007 #atifshafee #جھوک_اتراء #jhokutra #madari_100 #deraghazikhan #tiktok #Multan