info
سانحہ موچھ 😥 ایک اندھا قتل😥 شہید طاہر عباس خان ولد امیر حمزہ خان مقرب خیل موچھ کلاس ہفتم عمر 12 سال تاریخ شہادت 11 رمضان المبارک بروز جمعہ شریف معصوم شہزادہ عصر کے وقت 5:30 بجے گلی میں کرکٹ کھیلتے آخری بار نظر آیا افطاری کے قریب گھر واپس نہ آنے پر لواحقین نے تلاش شروع کی تو تراویح کے اوقات میں ایک ویران حویلی سے لاش برآمد ہوٸی پوسٹ مارٹم کرایا گیاجس سے معصوم بچے کو شدید تشدد کا نشانہ بنا کر گلہ گھونٹ کر کسی نامعلوم درندے وحشی نے قتل کیا ہے ظالمو! معصوم بیٹے نے آپ کا کیا بگاڑا تھا ؟ اتنا ظلم اتنی بےحسی اللہ پاک ماہ رمضان کے صدقہ تجھے بے نقاب کرے اور تجھے اپنے عبرت ناک انجام پر پہنچاۓ طاہر عباس خان میرا شاگرد تھا ایک انتہاٸی فرمانبردار پانچ وقت کا نمازی جنت کا پھول تھا خدا کی قسم روح کانپ گٸ ہے 😥😥😥😥 شہید طاہر عباس خان صدیق خان تاجر ،نزاکت اللہ خان پنجاب پولیس ،شرافت اللہ خان پنجاب پولیس ،کلیم اللہ خان سب انسپیکٹر پیٹرولنگ پولیس،نعمت اللہ خان اسپیشل برانچ ،غلام مجتبی خان اود فرحت اللہ خان کا بھتیجا تھا پوری الصفہ ٹیم سٹوڈنٹس لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں اللہ پاک جنت کے شہزادے طاہر خان کے لواحقین کو صبر دے آمین🤲
Duration: 0 sPosted : Sat, 23 Mar 2024 18:00:31Views
153Daily-
Likes
12Daily-
Comments
0Daily-
Shares
0Daily-
ER
7.84%Daily-
Latest