پرانی خوبصورت یادیں ہمیشہ دلوں میں تازہ رہتی ہیں، ایسی ہی حسین ثقافت کی روایتیں آج بھی کچے رستوں پے ، ہر گاؤں ، اور ہر گھر میں تازہ ہیں#sargodha #villagelife #foryou #foryoupage #ramzan #punjabi #fasishahphotography
دنیا کی مصرو فيات میں سے کچھ وقت نکال کر شام کی خوبصورتی کو دیکھیں، یقیناً یہ ڈھلتا سورج آپ کی آنکھوں کو سکون بخشے گا#sargodha #villagelife #foryou #foryoupage #punjabi #fasishahphotography