پنجاب پولیس اور بیوروکریسی کے ذریعے آئین و قانون کی دھجیاں بکھیری جا رہی ہیں۔ پشاور ہائیکورٹ کی جانب سےضمانت ملنے کے باوجود پنجاب پولیس نے مجھے پشاور میں اغوا کرنے کی کوشش کی اللہ کا شکر میں محفوظ ہوں۔ #ptiwon180seats
Duration: 346 sPosted : Thu, 22 Feb 2024 02:07:49