info
Valentine,s Day Vs Boycott Day Make your practical step..... کسی پر تشدد ہو یا کوئی نا انصافی فیس بک پر بیٹھ کر سٹیٹس لگا نے سے کوئی تبدیلی نہیں آسکتی جب تک خود کوئی پریکٹیکل عمل نہ کیا جائے ۔تبدیلی کا آغاز خود سے کریں ۔مثال کے لیے یہ ویڈیو ہے اگر اسطرح سے ہو تو پھر کون ویلنٹائن ڈے منا پاتا ہے مگر کیا کریں اس دن دکانداروں کی بھی جیسی عید ہوتی ہے ۔یاد رکھیں جب تک آپ خود میں تبدیلی لا کر اپنے حصہ کا کام نہیں کریں گے تو پھر اگلے سال بھی اس دن کے خلاف سٹیٹس اپلوڈ کر رہے ہوں گے ۔اس ویڈیو کا مقصد لوگوں تک یہ پیغام پہنچانا ہے کہ کوئی مسئلہ ہو ،ویلنٹائن ڈے،بم دھماکہ ہو،کوئی نا اںصافی ہو یا کچھ بھی خدارا اس کے خلاف سڑکوں پر نکلو آواذ بلند کرو خاموش مزاجی تمہیں جینے نہیں دے گی اس دور میں جینا ہے تو کہرام مچا دو Everybody thinks of chaging the world but no one thinks of chaging himself 🙏🏻🤲🏻🙏🏻#foryou #viral #foryoupage #14fab
Duration: 90 sPosted : Tue, 13 Feb 2024 17:26:15Views
315Daily-
Likes
25Daily-
Comments
7Daily-
Shares
3Daily-
ER
11.11%Daily-
Latest