ریحان زیب کا نماز جنازہ ان کے آبائی علاقے شاہ نری میں ادا، پی ٹی آئی اور دیگر جماعتوں کے قائدین سمیت قبائلی مشران اور نوجوانوں کی بڑی تعداد میں شرکت، یہ باجوڑ کی تاریخ کا ایک بڑا جنازہ ہے، ہر آنکھ اشکبار، دل غمزدہ۔۔۔!!!
Duration: 16 sPosted : Thu, 01 Feb 2024 07:08:25