info
کچھ لوگ سفر میں ہوں تو وہ اسی سفر کو اپنا اخیر سفر سمجھ کے گزارتے ہیں تاکہ کوئی حسرت نہ رہے اور کچھ لوگ موجودہ سفر میں ہوتے ہوے بھی اگلے سفر کی سوچ میں مشغول رہتے ہیں concept محبت کا ہے کچھ لوگ ایک ہی محبت کو بلکل یہی آخری سمجھ کر ساری محبت لٹا دیتے ہیں اور کچھ ایک محبت میں ہوتے ہوئے بھی اگلی محبت کا گمان کر رہے ہوتے ہیں #urdulovers #TIKtok100kVieWs #aimanmalik005 #Glintofthoughts #inshort #viralviralviralvuralviral
Duration: 0 sPosted : Sat, 27 Jan 2024 13:44:18Views
277Daily-
Likes
13Daily-
Comments
1Daily-
Shares
0Daily-
ER
5.05%Daily-
Latest