گناہوں پہ ہوں شرمندہ الٰہی درگزر کر دے🥀 بڑا مجرم ہوں میں تیرا الٰہی درگزر کر دے🥀 خطا کوٸ نہیں چھوڑی کبھی عصیاں نہیں چھوڑا🥀 بس اب کرتا ہوں میں توبہ الٰہی درگزر کر دے،آمین Jumma Mubarak To All 🤲🏻#JummaMubarak #Dua #SufianaKalam #trending #islmaic_videos #foryou #foryoupage #PakistanZindabad #clocktower