ایزلائیو کندھ کوٹ میں گندم کی فصل کی کٹائی عروج پر ہے نئی فصل منڈی میں آتے ہی بیوپاریوں نے لوٹ مار مچا دی سرکاری خریداری مراکز قائم نہ ہونے کے باعث من مانے نرخ مقرر کر دیے ہیں جس سے کاشتکاروں کو بھاری نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے نیشنل پریس کلب کندھکوٹ عوام کی آواز رپورٹر جمال چاچڑ کوہ نور نیوز کندھ کوٹ