میرے اللّہ یہ لفظ یتیمی والا کسی کے سات نہ لگے سب کے ماں باپ کو سلامت رکھنا 😭🤲🤲اللّہ جی مجھے ان کے لیے صحت والی زندگی دینا کے میں ان کی پرورش کر سکوں🙏🤲😭اللّہ جی تُو دِلوں کے حال جانتا ہے کے میرے دل میں ان کی جو محبت ہے وہ اپنے ہی بچوں والی اور اُس سے بھی بڑھ کر ہے اللّہ تُو جانتا ہے یہ جھوٹ نہیں اللّہ جی میں اِس نعمت سے محروم ہوں لیکن یہ بھی میری بیٹیاں ہے اللّہ جی تیری قسم تیری ذات کی قسم تیری عزت کی قسم تُو خود کہتا ہے جب قسم کھاؤ تو میرے سِوا کسی کی نہ کھاؤ یہ میرے لیے میری بیٹیاں ہے میرے اللّہ جی تائے چاچے بہت اچھے ہے مگر وقت کا کچھ نہیں پتہ کیوں کہ سب کے بچے ہیں اور اپنے بچوں سے پیارا ماں باپ کو کچھ نہیں ہوتا یا اللّہ جی اِن کا باپ نہیں مگر یہ ہر وقت ہر جگہ ہر موڑ مجھے باپ کے رُوپ میں پائے گی اللّہ جی اِن کا بھائی نہیں یہ مُجھے بھائی کے رُوپ میں پائے گی اللّہ جی ان ماں کو سلامت رکھی یہ مجھے بھی اپنی ماں کے رُوپ میں پائے گی اِن پاس دو دو مائیں ہونگی اللّہ جی ان سے مُجھے کبھی دُور نہ کرنا🙏کیونکہ🤲😭اللّہ جی تیرے بعد اِن کہ پاس میں اور میرے پاس یہ ہی سہارا ہے🙏😭🤲🤲🤲🤲