سبحان اللہ ہاے یہ ہمارے لوگوں کی سادگی یہ بابا جی نے کہنا تھا کہ مجھے 35 سال ہو گئے ہیں بلیوں کو پالتے ہوئے اور غلطی سے کہہ بیٹھے کہ اس بلی کو 35 سال ہو گئے ہیں میرے پاس بعد میں جب میں نے ان کو بتایا تو مسکرائے اور کہتے بیٹا یہ ٹھیک کر دینا #mianwaqasphotography #foryou #foryoupage #smile #cat