Provides comprehensive data analytics of TikTok eCommerce products, influencers, and creative content that can help create popular content and discover hot sales products.
Get Started
Introduction: This is a tiktok hashtag called ryou.
The music has now attracted more than
82.9K videos and
1.3B views. It is a very
popular content. The following is videos that related to this music.
#CapCut اربوں کی تعداد میں انسان اس دنیا میں رہ رہے ہیں پھر بھی نہ جانے کیوں ہماری زات ہماری سوچیں اور ہماری زندگی کسی ایک شخص سے اس قدر متاثر ہو جاتی ہیں کہ ہم انسانوں سے بھرے اس جہان کو چھوڑ کر ایک ہی شخص کے وجود اور اسکی زات کے محور میں گھومتے رہتے ہیں ۔ یہاں تک کہ اس شخص کو نہ اس بات کی خبر ہوتی ہے اور نہ احساس جبکہ ہم اس چھوٹی سی زندگی کی آخری سانس تک اسی کے لیے وقف کر دیتے ہیں۔ اللہ پاک نے ہم انسانوں کے اندر محبت پیدا ہی اسی لیے کی کہ ہم کسی ایک کے لیے اور کوئی ایک بس ہمارے لیے ہمیشہ ہمیشہ کی لیے خاص ہو کر رہ جائے ۔ دل محبت میں کبھی باغی نہ ہو انسانی وجود سے بڑھ کر اس بات کی تمننا کا ہونا کہ وہ بس مجھ سے محبت کرتا یا کرتی ہے اسی بات پہ دو جہانوں کی خوشیاں وار دینے کا نام محبت ہے کیوں کوئی ہمارے محبوب شخص کی جگہ ہمارے دل سے نہیں چھین پاتا ۔ کیوں ہزاروں خوشیوں کے پاس ہونے کہ باوجود انسان نا شکری میں یہ بولنے پہ مجبور ہو جاتا ہے کہ کاش وہ ایک کمی اگر زندگی میں نہ ہوتی تو ہم مکمل ہوتے۔ کیوں کوئی دوسرا شخص ہمارے محبوب کے نقش ہمارے دماغ سے مٹانے میں ہمیشہ قاصر رہتا ہے ۔ جب اللہ نے دلوں کو محبت کرنے کے لیے اتنے زیادہ جزبات دیے پر حاصل کرنے کے لیے اختیارات نہیں دیے ۔ میرے خیال میں اس لیے کہ جب تک ہجر کی لزت محبت چکھتی نہیں، عشق کبھی دیوانہ نہیں ہوتا ،تڑپ شدت نہیں پکڑتی ، آنکھوں سے غم قطرہ قطرہ بن کہ نہیں بہتے، کھلی آنکھوں سے خواب نظر نہیں آتے، ہجوم یارا میں کسی کی یاد تنہا نہیں کرتی۔ سب سے بڑھ کر اس خالق قائنات کی زات سے ملاقات اور بات چیت کا وسیلا ہی نہیں بنتا جب تک اپ محبت میں کسی کا ہجر محسوس نہ کرو ۔ لیکن یہ سب کہہ دینا بہت آسان ہے اود کی تسللی کے کفی بھی لیکن بس وقتی طور پر۔ دن تو مصروف گزر جاتے ہیں راتیں عذاب ہو جاتی نیندیں حرام ہو جاتی ہیں خواب دیکھنے سے نفرت ہو جاتی ہے مسکراہٹ فرضی ہو جاتی ہے محفلیں ویراں ہو جاتی ہیں اندھیروں سے ڈرنے والے ان سے دوشتی کر لیتے ہیں خود اعتمادی چھن جاتی ہے خوشیاں روٹھ جاتی ہیں زندگی بے مول ہو جاتی ہے ۔ ھیرت کی بات ہے اربوں انسانوں میں کیوں کوئی دوسرا نہیں ہوتا جو اس ایک انسان کی پیدا کی گئی کمی کو پورا کر سکتا ہو۔ واقعی انسان اس کائنات کا سب سے زیادہ بے بس ہے کیونکہ جہاں سب سے زیادہ عقل بخشی کئی وہی سب سے زیادہ تکلیفیں بھی اس کے حصے میں ائیں کیونکہ جہاں عقل ہوتی ہے وہی جزبات اور اھساسات کی بھرمار بھی ہوتی ہے ۔ اے میرے محبوب شخص اس تحریر کو میں تمہارے نام کرتا ہوں اور یہ اقرار کرتا ہوں کہ میں سچ میں کبھی تمہاری یاد سے غافل نہیں رہ پایا ۔۔ 🫴🫴🫴🫴🫴🫴🫴🫴🥺 یہ ہاتھ آپ کی طرف ہر روذ ایسے ہی کھلے رہتے ہیں کہ شاید خیالوں میں آپنے میرا ہاتھ سونے کے لیے مانگا ہو ۔ دعائوں میں یاد رکھیے #cd #ryou #foryou #foryoupage #pakistanzindabad #pakistani #slowmusic🎧🎶slow #CapCut
I had high hopes until they brought out the hardest word in the English dictionary ✌️🙂 #fyp #fypage #fypシ゚viral #spellingbee #spellingchallenge #foryou #foryoupage #foru #fot#ryou #fyp #fypシ #funny #funnyvideos #women #4u #4you #4youpage #fypage #fypシ゚viral #fypp #spells #education #intelligence #dumb #english #maths #collegelife #college #nevaehmarie #girlfriend #girlpower #difficult #sadstory #foryourpage #funnyvideo #laughing
#CapCut آج ہلکی ہلکی بارش تھی صبح سے موسم اپنی فطرت کے خلاف جا کر قدرے ٹھنڈا تھا ۔ تاویز والی چائے بنائی اور آفس کی کھڑکی کے پاس کھڑے ہو کر اس نیم مدہوش موسم کا نظارہ کرتے ہوئے ایک دم سے اک خیال سوچوں کو اور رومانوی کر گیا ۔ کسی کو چائے سے ایسی ہی محبت ہے جیسی مجنوں کو لیلا کی لیلائی سے تھی۔ میں اسکی معصومیت سے بھری جانے والی چسکیوں کے سو بار صدقے ۔میں صدقے اسکے ہونٹوں کے جو چائے کے کپ کو چھو کر آپس میں گلے ملتے ہیں۔ جس نزاکت سے وہ چائے کے کپ کو دونوں ہاتوں میں پکڑتی ہے لگتا ہے کوئی ننی سی جان نے کسی نازک تتلی کو مٹھیوں میں قید کر رکھا ہو تا کہ وہ اسکے حسین رنگوں کو اپنی زات میں ہمیشہ کے لیے سمو سکے ۔ اسی بے دھیانی میں اسکی زلفوں کی ایک لٹ اسکی توجہ کو بار بار اپنی طرف متوجہ کر کے التجا کر رہی ہو کہ سنوں اے حسیں ماہ جبیں میں نے بھی تمہارے ہاتھوں سے بار بار سنورنا ہے اسکے اسی انداز کو نقش کرتے ہوئے میں نے تعویذ کی چائے ختم کی اور ایک مسھور کن مسکراہٹ نے میری طبیعت کو پورے دن کے لیے عاشقانہ اور دیوانہ سا بنائے رکھا ۔ نہایت خوبصورت دن تھا جو اس شخص کو یاد کرتے گزرا ۔ واقعی یاد اللہ کے عطا کردہ تحفوں میں سب سے خوبصورت تحفہ ہے جو تمام عمر وہ محبت جو تقدیر کی ستم ظریفی کی وجہ سے آپکا مقدر تو نہ بن سکی لیکن آپکے اندر آپکی سانسوں کی روانی کی طرح زندہ رہتی ہے پروان چڑھتی ہے میرے لیے یہی بہت ہے کہ میرا دل اب بھی آپکے وجود آپکی زات کو مطلوب رکھتا ہے اور یہ مقام اور مرتبہ بس آپکو دہتا ہے کہ اس دل پر آپکے نام کی حکمرانی اس آخری سانس تک قائم ہے جس سانس کے بعد انسان سے سوچنے کی صلاحیت ہمیشہ کی لیے چھن جاتی ہے میرے نزدیک محبت کے پہلا یا آخری ہونے کا تصور کہیں نہیں۔ محبوب میں یکتا پرست ہونا با ایمان ہونے کی واحد دلیل ہے ۔ میں آج بھی آپکی اور آپکے چاہنے والوں کی سلامتی کے لیے آیت الکرسی کا تحفہ باقائیدگی سے بھیجتا ہوں دعائوں میں یاد رکھیں۔ 🫴🫴🫴 یہ ہاتھ میں آج بھی بلا ناغہ سونے سے پہلے اس امید میں تھام لیتا ہوں کہ شاید آپ آج بھی یہی سوچ کے دل میں پکارتی ہونگی کہ عمر میرا ہاتھ تھامو مجھے سکون کی نیند آئے گی ۔ 🥹🥹🥹 #cd #ryou #foryou #foryoupage #pakistanzindabad #pakistani #slowmusic🎧🎶slow #CapCut
تمہاری خوشبو کی چادر کو اوڑھنا ہے مجھے 😌😔🥀 کیا تم ایک بار سینے سے لگا سکتے ہو مجھے؟؟🙂 #cd #fo#ryou #foryoupage #foryou #pakistanzindabad #CapCut #pakistani #slowmusic🎧🎶slow

Một sett quần áo siêuuu hott nhanh tay mua thôi nào hàng không có nhiều#CapCut #outfitideas #outfit #hashtag #trending #xuhuong #phốiđồđẹp2023 #cáchphốiđồxinh #quầnbònữ #ryou