جس کا جیسا ظرف ویسی مراد ☝️💯 #True ☝💯 قلندر کے مزار پر کسی نے جہالت دیکھی,,,, کسی نے خدا دیکھا کسی نے فنا دیکھی ,,,, کسی نے بقا کو دیکھا ,, کسی نے شرک دیکھا ,, کسی نے وحدت کو دیکھا ,, کسی نے رقص دیکھا ,, کسی نے پرواز کو دیکھا ,, کسی نے گناہ دیکھا ,, کسی نے ثواب دیکھا ,, کسی نے بدعت دیکھی ,, کسی نے رازونیاز دیکھا ,, کسی نے غیراللہ دیکھا ,, کسی نے عین اللہ دیکھا ,, الغرض جس کا جو حال تھا ,, اس نے وہی حال دیکھا،،،،☝️💯 #جی_سیہوانی ✍️