میری طرف سے دیارِ غیر اور پاکستان میں رہنے والے تمام مسلمان بھائیوں کو عید الفطر کا چاند مبارک ہو. اللہ کریم آپ اور آپ کے اہلخانہ کو عید کی خوشیاں نصیب فرمائے. آمین عمران خان صاحب بشری بی بی صاحبہ اور دیگر تمام قائدین ورکرز کو جلد رہائی نصیب فرما آمین
Duration: 0 sPosted : Tue, 09 Apr 2024 18:26:33