info
Phil جانے والے کو جانے دو کبھی جانے والے کو روک کر دیکھا ہے؟؟ وہ رکتا نہیں ہے! پتہ ہے کیوں؟ ان کو ہم سے بہتر مل چکا ہوتا ہے۔ جو چلا جاتا ہے وہ اپنا سب کچھ لے جاتا ہے ہو صرف دوسرے کی وجہ ہمیں مرتا چھوڑ جاتا ہے۔ یعنی محبت چھوڑ کر محبت ڈھونڈنے جاؤ تو مل جاتی ہے؟؟ یعنی اب تک اس چھوڑنے والے شخص کے ساتھ تھے تع کیوں تھے؟؟ پہلے شخص کی محبت ٹھکرا کر جس کے پاس گئے ہو تو کیا اس کی پہلی محبت تم ہو؟ یعنی کسی کو توڑ کر کسی کو جوڑنے جارہے ہو؟؟ #juni_aleee #1millionaudi #foryourpage #foryourpage #viralvideos #unfreezemyacount #fypシ #ulli #growmyaccount #support_me #viral #assadali_23 #asad_edits5
Duration: 6 sPosted : Thu, 21 Mar 2024 11:55:30Views
604Daily-
Likes
67Daily-
Comments
1Daily-
Shares
2Daily-
ER
11.59%Daily-
Latest