تاریخ کو محفوظ کریں، یہ تاریخ کا سب سے بڑا سورج گرہن لگنے جا رہا ہے اور سورج گرہن بھی ایسا جو پورے دن کو رات میں بدل دے ! 8 اپریل 2024 کو مکمل سورج گرہن نظر آئے گا اور دن رات میں بدل جائے گا۔ درجہ حرارت گر جائے گا، جانور کیچڑ سے بھر جائیں گے اور اندھیرا سورج کی روشنی کو رات میں بدل دے گا۔ ہم 375 سال تک اس طرح کا دوسرا مکمل سورج گرہن نہیں دیکھیں گے کوشش کریں اپنے بچوں کے صدقات دیں اپنے روحانی معالج اپنے مرشد اپنے پیر صاحبان سے رابطہ میں رہیں سورج گرہن ایسے لوگوں کے لیے سخت ترین حالات پیدا کر دے گا جو لوگ جادو کی زد میں ہیں لہٰذا نماز قرآن کی طرف زیادہ سے زیادہ توجہ دیں اور اللہ سے اپنی حفظ و امان مانگیں اپنے بچوں کو کیوں کہ اللہ نے دعا سے بڑی طاقت کسی چیز میں نہیں رکھی آپ کا اللہ سے تعلق اگر مضبوط ترین ہے تو آپ کو کچھ بھی نہیں ہو سکتا اللہ پاک ہم سب پر رحم فرمائے اور ہم سب کو بری آفات سے محفوظ رکھے آمین#foryoupage