بعض اوقات آپ سے شدید محبت کرنے والا انسان آپ کو لڑاکا، چڑچڑا اور کم حوصلہ لگنے لگتا ہے۔ جبکہ وہ درحقیقت بہت سے محاذوں پر آپ کو بتائے بغیر تنہا لڑ رہا ہوتا ہے، اور تھک جانے پر بس آپ سے الجھنے لگتا ہے۔—this for you💔#foryou#typ#standwithkashmir_foryou_viral