info
سیالکوٹ تھانہ کینٹ میں تعینات پولیس کانسٹیبل انضمام الحق بہادری اور جوان مردی کے ساتھ اشتہاری ملزمان کا مقابلہ کرتے ہوئے فائرنگ کی زد میں آکر جام شہادت نوش کر گئے۔. نماز جنازہ صبح 8:30 بجے سرکاری اعزاز کے ساتھ پولیس لائنز سیالکوٹ میں ادا کی گی.اللہ عزوجل مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے آمین. #punjabpolice #policestation #youngpoliceofficer #policeofficers #police #crimefighter #policestation #policeofficers #policestation #police #youngpoliceofficer #punjabpolice #پولیس_والے #پنجاب #پولیس #پولیس_والے
Duration: 376 sPosted : Tue, 29 Aug 2023 12:36:01Views
512.0KDaily-
Likes
34.4KDaily-
Comments
529Daily-
Shares
214Daily-
ER
6.86%Daily-