مریم نواز اپ نے پنجاب پولیس کو گنڈا بنایا ہوا ہے عوام تنگ ا چکا ہے عوام نکلے گا روڈوں پر#tiktok #viral #imrankhan #pti_zindabad #sheikhdaulat @Imran Khan Official @PTI OFFICIAL
جتنا اپ ظلم کرو گے اتنا عوام روڈوں پہ نکلے گا عید کے بعد فضل الرحمان صاحب کے ساتھ لانگ مارچ کرے گا اور اس حکومت کو گھر جانا ہوگا #tiktok #viral #imrankhan #pti_zindabad #sheikhdaulat @PTI OFFICIAL @Imran Khan Official
شہباز شریف نے وزیراعظم ہاؤس کے لیے پانچ کرسی منگوایا ایک کرسی کا قیمت ہے ا لاکھ روپے اور دو کروڑ کا مریم نواز نے گاڑی میں ٹیر لگایا یہ ہے اپ کا انصاف غریب بھوک سے مر رہا ہے#tiktok #viral #imrankhan #pti_zindabad #sheikhdaulat
شہباز شریف بہتر ہوگا کہ رمضان میں اب نہ حکومت خود چھوڑ دو عید کی بات جب ہم ائے گا تو اپ سے حکومت لے لے گا وہ اپ کو زمین میں دفن کرے گا #tiktok #viral #imrankhan #pti_zindabad #sheikhdaulat @Imran Khan Official @PTI OFFICIAL