اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور لڑکیوں کے لیے ایک محفوظ تعلیمی ادارہ ہے۔چند لوگ برے ہر جگہ ہوتے ہیں ادارہ برا نہیں ہے۔غلط خبریں پھیلا کر ادارے کو بدنام نہ کریں اور لڑکیوں کی تعلیم میں رکاوٹ نہ بنیں🙏🏻#iub #iubian #bahawalpur #illu #fypシ #standwithiub
Duration: 12 sPosted : Tue, 08 Aug 2023 16:33:17