اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ میرے محترم بزرگ اور محسن رضا کے والد رانا بشارت حسین رضاۓ الہی سے وفات پا گۓ ہیں نماز جنازہ آج رات 9:00 بجے جامع مسجد طیبہ پاک بلاک علامہ اقبال ٹاؤن لاہور میں ادا کی جاۓ گی تمام دوستوں سے شرکت کی درخواست ہے ۔