میرے دادا مخدوم سجّاد حسین قریشی کی 27 ویں برسی اور یوم القدس پر انکے ایصال ثواب ، فلسطین کے مسلمانوں، مخدوم شاہ محمود قریشی اور عمران خان کی جلد از جلد واپسی اور ملک و قوم کے لیے خصوصی دعا کا اہتمام کیا۔ میں ملک بھر سے آئے معززین، غوثیہ جماعت اور خاص طور پر حلقہ 150 اور 151 کے ساتھیوں کا شکرگزار ہوں جو ہزاروں کے تعداد میں شریک ہوئے ۔ #PTI #highlights #Multan