ناظرین کیلئے بڑی خوشخبری 🔥❤️#کورولش_عثمان_اپڈیٹ بوزداغ فلم کی جانب سے کورلوش عثمان کے چھٹے سیزن کا بھی اعلان کر دیا گیا ہے🤗♥️ کافی افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ چھٹے سیزن میں بوراک اوزجیوت(عثمان غازی) کا کردار ختم کر کے اورحان کے کردار کو مرکزی اہمیت دی جائے گی مگر بوزداغ فلم کی جانے سے اس کی تصدیق کر دی گئی ہے کہ کورلوش عثمان کے چھٹے سیزن میں بھی مرکزی یعنی عثمان غازی کا کردار "بوراک اوزجیوت" ہی نبھائیں گے۔ #Kurulusosmanseason5 #kurulusosmanurdu #kurulusosman #aliniazi187 #کورولش_عثمان_اپڈیٹ #کورولوش_عثمان #kurusosman_season_5 #آفیشل_نیوز #آفیشل_نیوز