خبر غم۔۔۔ عبدالحکیم کی دھرتی کا چمکتا ستارہ مزاحیہ اداکار حاجی منظور حسین عرف کرلو(چراغ شاہ) اپنے مداحوں میں مسکراہٹیں بکھیرتے بھکیرتے اس دار فانی سے رخصت ہو گئے۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
Duration: 0 sPosted : Wed, 07 Jun 2023 05:57:32