info
ویڈو بنا رہا تھا تو اکلوتی بیگم نے گلہ کیا کہ مجھے بھی کوئی پیاری سی وڈیو ڈیڈیکیٹ کر دیا کرو۔۔ تو یہ میوزک اور آبشار کی وڈیو خاص طور وڈیو اپنی بیگم کے نام کرےا ہوں نوٹ! میں یہ بیان اور وڈیو اپنی مرضی سے ریکارڈ کر رہا ہوں مجھ پر کوئی دباؤ نہی ۔۔ آگے آپ خود سمجدرا ہیں.. آخری چند سیکنڈ کی شاعری سن کے سمجھ جائینگے 🙏🤣 #Sajikot #Waterfall #mhtoori #Abbotabad
Duration: 55 sPosted : Sun, 04 Jun 2023 16:10:23Views
8.6KDaily-
Likes
808Daily-
Comments
30Daily-
Shares
44Daily-
ER
10.27%Daily-