info
پورے ایک سال بعد اس جگہ جانے لگا ہوں 7دنوں کا پہاڑوں میں پیدل کیمپنگ ٹور ہو ٹور پہ یہاں آپ کو دیکھنے کے لیے 14 جھیلیں دیکھنے کو ملیں گی چار بابو سر ٹاپ جیسے پاس ملیں گے 54 کلومیٹر پیدل چلنا ہے کھانہ پینا کیمپس بستر سب ہماری طرف سے ہو گا جو جانا چاہتے وہ ابھی سے اپنی سیٹ کنفرم کروا لیں شکریہ #wasimalikofficial #campinglife
Duration: 8 sPosted : Sat, 20 May 2023 05:57:28Views
75.6KDaily-
Likes
4.9KDaily-
Comments
212Daily-
Shares
34Daily-
ER
6.85%Daily-