یہ لیں جی جو اج کل سوشل میڈیا پہ شور پڑا ہوا ہے یہ ہے وہ چیلنج کی ویڈیو جس میں ارشد تارڑ نے پاکستان اور بالخصوص گجرات والوں کو چیلنج کیا تھا کہ کون ہے وہ جو یہ پتھر اٹھائے گا یہ فخرے گجرات بلال وڑائچ نے پتھر اٹھا لیا جبکہ پانچ من اور دو کلو کا یہ پتھر ہے🏷🤙#dubai #pti #ImranRiazKhan #imrankhanpti #usama #lahore #foruyou