info
یہ جھیل بابو سر ٹاپ کے پہاڑ میں ہے پر بہت کم لوگوں کو پتا ہےجب ہم نے یہاں کیمپ لگایا تو برف باری سٹارٹ ہو گہی وہ آپ کو اگلی ویڈیو میں دگھاؤں گا اس جھیل کاُنام ہے سمبکسر جھیل یہ تقریبن مئی تک ایسے ہی جمی رہتی ہے یہں اکسر سیاہوں کو لوٹا جاتا ہے دو مہینے پہلے نھی کوٹا گیا اور لاسٹ ویک بھی سو مکامی guide کے بنا نہ جائیں اور انتظامیاں سے بھی درخواست ہے عوام کی سیفٹی کو یقینی بنائیں شکریہ #wasimalikofficial #sambaksar_lake #babusartop #babusarpass #gitidas #travel #camping
Duration: 14 sPosted : Thu, 21 Jul 2022 07:18:06Views
3.8MDaily-
Likes
305.5KDaily-
Comments
1.9KDaily-
Shares
4.4KDaily-
ER
8.20%Daily-